+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2023 17:55:35
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد سائڈ سبی والے باریک مال آ رہے ہیں 6400/6600 روپیہ من تک ِبک رہے ہیں۔ لائنوں پر 5200/5400 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ وہ مال بھی سٹاکسٹ گاہک ہے۔ فل حال مونگ ثابت کی نئ فصل میں کافی ٹائم پڑا ہے۔ جس وجہ سے سٹاکیہ مضبوط بیٹھا ہے۔ یہی وجہ ہے مارکیٹ کم بھی نہیں ہو رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔