+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2023 13:01:13
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 2250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5200/5300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہچن میں 6200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مال 16 % موئسچر کر کے کام ہو رہے ہیں۔ جب صحیح خشک مال آئیں گے پھر سٹاکیہ مال لے گا۔