+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2023 15:35:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 12700 جبکہ سلانوالی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وای کے 12000 جبکہ جے ڈی ڈی ڈبلیو شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 11800 کا لیول ہے جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 11625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں حاضر میں گاہکی سست ہے اور پیمنٹوں کا بحران ہے۔ 25 نومبر تاریخ کے سودے ہوئے ہوئے ہیں۔ پیمنٹیں نہ ہونے کی وجہ مارکیٹ فل حال نرم ہے۔ دسمبر کے سودے 12500 تک ہوئے تھے۔