+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2023 19:27:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں شام کے اوقات میں 12160 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ دسمبر کے سودوں کا 12775 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے۔