+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2023 15:03:50
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ ایرانی گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ کافی نرم ہو گئ تھی 45 دن پہلے 840/850 ڈالر رہ گئ تھی۔ تاہم ابھی پچھلے مہینے سے انڈیا مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور بکنگ 970/980 ڈالر تک بن گئ ہے۔ ان کی لوکل مارکیٹ 6900 روپیہ والی 7900 روپیہ کوئنٹل ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ تاہم 970 ڈالر والی بھی 15500 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹوں میں انڈین دھنیا 17100/200 روپیہ من تک ِبک رہا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔