+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2023 16:51:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12300 سے 12325 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔