+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 02 2023 14:40:34
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج پھر مارکیٹ نرم ہے۔ ملتان منڈی میں 17500/17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کل رات کو 17500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہیکام کر رہے ہیں۔ 16000 کی طرف مارکیٹ آتی ہےتو گاہکی آ جاتی ہے جبکہ 18000 کی طرف مارکیٹ جاتی ہے تو بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دیسی برسیم شیخوپورہ منڈی میں مال تقریباً ختم ہیں۔