+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2023 14:23:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودوں کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست تھی۔