+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2023 16:08:00
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17000/17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17100 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔