+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2023 12:07:15
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 95000/96000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں فل حال مال شارٹ ہے جبکہ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ ہر چیک پوست پر کسٹم والے مال پکڑ لیتے ہیں۔ تاہم بکنگ میں فل حال امپورٹرز کام نہیں کر رہے ہیں۔