+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2023 17:48:02
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی رات کے اوقات میں 19500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ اکتوبر کے سودوں کا 20600/700 میں خریدار بن جاتاہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج فیصل آباد اور ملتان منڈی میں ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ جبکہ حیدرآباد میں بھی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے