+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2022 17:10:02
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  برسیم پرانا کراچی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا برسیم 11300 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 20/25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔