+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2023 13:11:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہے اور سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ بابا سفینہ وغیرہ 14700 کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد دائڈ کسان 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14300 جبکہ ستمبر کل رات میں 14800 کی بیچ تھی۔ فل حال ستمبر کا ریٹ ہی ہے گاہک نہیں ہے۔ سندھ میں 14200/14250 روپیہ کوئنٹل تک بازار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوداموں پر چھاپے پڑ رہے ہیں جس کی وجہ سے عوام اب تک ڈری ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے جرمانے کی تاریخ بڑھا کر 26 ستمبر کر دی ہے۔ 27 تاریخ سے جرمانہ عائد ہو گا۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔