+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2023 11:33:12
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی جو سودے ہوئے ہیں ان میں پھڈے پڑے ہیں۔ پارٹیوں نے مال ہلکے بھیجے ہوئے ہیں اور پیمنٹوں کے مسئلہ بنا ہوا ہے۔ دوسری جانب انڈیا 17800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔