+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2023 15:38:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 14800 میں مل جاتی ہے۔ ستمبر کے سودے 15200 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔