+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2023 13:33:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے اور حاضر 16550 جبکہ ستمبر 17050 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔