+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2023 13:07:50
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16100/200 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن ریٹ موصول ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 14868 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔