+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2023 10:58:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 15 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 280 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 303 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ لوکل میں جن کے پاس مسور ہے نہیں بیچ رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے اسٹریلیا سے گریڈ 1 نپر مسور 820 ڈالر فی ٹن ریٹ ہو گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 273.13 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹیوں میں بکنگ میں کام کرنا چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹیں گرم نظر آ رہی ہیں۔ کینیڈا میں اس سال 33% فصل کم ہے مسور ثابت کی پچھلے سال کی نسبت۔