+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2023 14:55:10
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی مارکیٹ میں 265 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں دیسی مسور 11000/11500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ فل حال لوکل بھی سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹیں بھی اس بار مضبوط ہی نظر آ رہی ہیں۔