+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2022 10:48:09
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کی دال کی ڈیمانڈ شروع ہے ریٹیل میں۔ دوسری جانب بکنگ 8 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 492 ڈالر جیسے حالات ہیں رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 109.93  روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبک انڈیا سے بکنگ 485 ڈالر ہےجو کراچی پورٹ پر 108.37 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔