+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2023 16:33:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 165 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال لوکل میں نیچے ریٹیل میں کام سست ہے۔ تاہم لانگ ٹرم انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔