+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2023 21:04:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 14470 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ اگست کے سودوں کی 14545/50 جبکہ ستمبر کے سودوں کی 15545/50 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق آج پرچون میں کام کاج کم تھا۔  تاہم مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔  المعیز شوگر ملز سے 16000 میں کام ہوا ہے 5 اکتوبر کی پیمنٹ پر۔ جبکہ اتحاد شوگر ملز سے 15700 تک سودے ہوے ہیں 5 اکتوبر کی پیمنٹ پر۔ ملیں مضبوط ہیں حاضر میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ جہاں خریداری نکلی مارکیٹ پھر گھوم جاے گی۔