Sugar | چینی
Sep 13 2025
Sep 04 2024 14:13:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 1000 ڈالر فی ٹن جبکہ ٹکڑا کوالٹی کی بکنگ 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2024 14:12:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 3120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبل علی پورٹ کے لیے 3080 اور کراچی پورٹ کے لیے 3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2024 13:12:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من نرم ہوئی اور 27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 1900 ڈالر ریٹ ہے جبکہ جبل علی پورٹ کے لیے 1780 ڈالر جبل علی پورٹ سے کراچی پورٹ کے لیے 120/30 ڈالر خرچہ آتا ہے۔ .
Sep 04 2024 13:08:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج سندھ لائنوں پر بارش ہے۔ .
Sep 03 2024 18:02:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 03 2024 14:56:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سندھ کنری منڈی میں 40 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 20800 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 03 2024 14:54:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2024 14:54:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2024 12:50:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 27500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر ا رہی ہے۔ بکنگ انڈیا سے 1720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی مارکیٹ میں 22000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 02 2024 17:18:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں اگلے دنوں میں مزید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott