Sugar | چینی
Sep 16 2025
Sep 05 2022 11:19:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ نرم ہے بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ 190 روپیہ کلو میں فل سپتمبر بیچ ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں 8/10 روپیہ کلو اوپر مال ِبک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل منڈیوں میں مال کم ہیں اور کراچی سے لوڈنگ کے مسائل ہیں راستے بند ہیں پانی کی وجہ سے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 03 2022 16:54:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ریگولر کوالٹی کراچی شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 205 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 210 جیسے حالات ہیں نپر مسور 200 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر اگست کے مہینے میں 750 کنٹینر کی آمدن تھی جس میں کرمسن 476 جبکہ نپر نگٹ مسور کے 274 کنٹینر ہیں۔ .
Sep 03 2022 12:08:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن 210 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2022 15:47:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 205 روپیہ کلو جبکہ کرمسن 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مارکیٹ مزید کمزور ہوتی نظر آرہی ہے۔ .
Sep 01 2022 17:11:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 205 میں مل جاتی ہے جبکہ کرمسن ریگولر کوالٹی 210 میں ایڈوانس پیمنٹ پر مل جاتی ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر 215 جیسے حالات ہیں۔ آج پورٹ پر 156 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ صرف وی آئ پی قسم کی مسور 217 جیسے حالات ہیں تاہم گاہک خاموش ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے .
Sep 01 2022 10:49:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی کہنے کو تو 210 روپیہ کلو ہے لیکن گاہک نہیں ہے 205 ہی سمجھنا چاہیے۔ جبکہ کرمسن مسور جو کل 215 جیسے حالات تھے ریگولر کوالٹی آج 210 ہی سمجھنا چاہیے۔ کراچی میں مال کافی پڑے ہوے ہیں صرف پچھلے دنوں بمپر ڈیمانڈ تھی اور ڈالر بھی اوپر جا رہا تھا جسکی وجہ سے مارکیٹ میں یک دم تیزی آ گئی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے ابھی ستمبر میں کراچی پورٹ پر 8000 ٹن نپر اور 10000 ٹن کرمسن پورٹ پر آے گی۔ مندے کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott