Sugar | چینی
Sep 13 2025
Sep 28 2022 11:36:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8075 بھلوال 8075 پاپولر 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8125 کمالیہ 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7800 اتحاد 7810 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7790 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7820 العباس 7830 فاران 7840 مہران 7850 آبادگار 7860 جیسے حالات ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 27 2022 16:35:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7760 جبکہ اتحاد 7780 تک کام ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7750 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے ستمبر کے سودے 7790/95 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ اکتوبر کے سودوں کے 7935 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 8 اکتوبر کی پیمنٹ پر 7830 کا خریدار ہے تین مل کا یعنی جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی بھرپور تھی دوسری جانب جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں جن میں جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شامل ہیں 8100 مانگنا شروع ہو گئی ہیں جسکی وجہ سے بڑے ڈیلرز نے لوکل مارکیٹ سے ہر ریٹ میں خریداری کی ہے۔ اس کے علاؤہ جن لوگوں نے ستمبر کے سودے 7900 سے اوپر ریٹ میں فروخت کئے ہوے تھے انہوں نے آج کوورنگ بھی کی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جوں ہی گورنمنٹ گنے کی قیمت کا اعلان کرے گی مارکیٹ مزید تیز ہو جائے گی۔ .
Sep 27 2022 11:35:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 7950 بھلوال 7950 پاپولر 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8070 کمالیہ 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7710 اتحاد 7715 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7775 العباس 7750 فاران 7810 مہران 7820 آبادگار 7800 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ نیچے کام کاج سست ہے مجموعی طور پر جیسے ہی میڈیا پر کوئ خبر آئ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 26 2022 15:51:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7700 جیسے حالات ہیں اتحاد 7715 جیسے حالات ہیں جبکہ ستمبر کے سودے 7725/30 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودے 7850/55 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ سست ہے کیونکہ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ تاہم ماہرین کا زیادہ تر یہی خیال ہے کہ جس دن گورنمنٹ نے گنے کی نئی امدادی قیمت کا اعلان کیا مارکیٹ بڑھ جاے گی۔ اس کے علاؤہ 3 لاکھ ٹن کی ایکسپورٹ کی اجازت بھی مل سکتی ہے۔ اس وقت مارکیٹ کو صرف ایک اچھی خبر کا انتظار ہے۔ ہو سکتا ہے وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی گھٹ بھی جاے کیونکہ پیمنٹ کا بحران ہے لیکن اس پریشر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Sep 26 2022 11:32:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 7975 بھلوال 7975 پاپولر 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8100 کمالیہ 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7710 اتحاد 7715 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7690 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7810 العباس 7820 فاران 7830 مہران 7840 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ سست ہے لیکن چینی کو میڈیا کی خبر کا انتظار ہے۔ جیسے ہی میڈیا پر گنے کے ریٹ کی خبر چلے گی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 24 2022 16:20:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے جے ڈی ڈبلیو 7745 اتحاد 7760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل سپتمبر 7770 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 24 2022 11:24:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد، بھلوال پاپولر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8150 کمالیہ 7985 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے 8000 روپی کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7820 جے ڈی ڈبلیو 7750 اتحاد 7775 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7750 جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7820 العباس 7830 فاران 7840 مہران 7850 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے ریٹیل میں کام سست ہے۔ .
Sep 23 2022 13:36:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد، بھلوال 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8180 کمالیہ 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7775 اتحاد 7790 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7760 جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7820 العباس 7830 فاران 7840 مہران 7850 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Sep 22 2022 17:03:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7775 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 7800 جیسے حالات ہیں جبکہ ستمبر کے سودے 7800 جیسے حالات ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر تھی۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لوگوں نے ملوں میں کافی زیادہ مقدار میں سودے لئے تھے اس لیے پرافٹ ٹیکنگ ہورہی ہے۔ .
Sep 22 2022 11:32:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد، بھلوال 8100 پاپولر 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8200 کمالیہ 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7810 اتحاد 7825 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7790 جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ 7830/7860 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے ریٹیل میں کام کاج کچھ خاص نہیں ہے۔ لیکن سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott