Sugar | چینی
Sep 16 2025
Sep 28 2023 10:11:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ .
Sep 27 2023 16:08:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Sep 27 2023 12:39:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.92 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 26 2023 16:09:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105.5/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 26 2023 12:42:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 105.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سپلائ زیادہ ہے اور گاہکی بالکل بھی نہیں ہے لوکل میں جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹیں کافی کمزور ہو چکی ہیں۔ یہاں مال خریدنے چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔ .
Sep 25 2023 15:51:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5/1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 107 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2023 12:53:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 118.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 23 2023 15:25:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال سٹے بازی کی وجہ سے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ زیادہ ہے تاہم لونگ ٹرم انویسٹرز مال خرید رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں 877 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 23 2023 10:33:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 380 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 121.29 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 22 2023 13:13:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 105/106 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ پچھلے دو ہفتوں میں 21 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ مال خریدنے چاہیے مجموعی طور پر بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ بھی 360/370 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 292.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا نے تمام دالوں کی ایکسپورٹ پر 7% ڈیوٹی عائد کردی ہے یکم اکتوبر سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott