Sugar | چینی
Sep 11 2025
Sep 20 2022 15:53:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ کی پر 197 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور کہ۔ کرمسن مسور اچھے مال پرچون کوالٹی 205/210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 20 2022 10:55:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر ایک روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ بکنگ کمزور ہوئ ہے اور 700 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں نپر نگٹ مسور کے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239 روپیہ تک ہے امپورٹ میں .
Sep 19 2022 16:22:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 203 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور کے جبکہ کرمسن 204 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Sep 19 2022 12:21:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 204 جبکہ کرمسن 205 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ جیسے حالات ہیں ۔ مارکیٹ روپیہ دو روپیہ نرم ہوئی ہے۔۔ پورٹ پر 105 کنٹینر کرمسن کی آمد ہوئی ہے جبکہ 8400 ٹن کا ایک جہاز بھی لگا ہے نپر کوالٹی کا۔ .
Sep 16 2022 15:12:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی 207 کا خریدار ہے جبکہ سیلنگ 210 سے کم نہیں آ رہی ہے کرمسن بھی 207 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن ریگولر کوالٹی پیر پیمنٹ پر 212 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ بہترین کوالٹی 220 میں بھی فروخت ہو جاتی ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ آج کل مسور میں بھی شدید سٹہ بازی ہو رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں طرح طرح کے ریٹ موصول ہو رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 239 تک پہنچ گیا ہے۔ .
Sep 15 2022 16:05:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 206/7 نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر مل جاتی ہے گاہک خاموش نظر آرہا ہے .
Sep 15 2022 11:42:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 207 نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ حیدرآباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 209/10 جیسے حالات ہیں۔ یہ ریگولر کوالٹی کے ریٹ ہیں۔ گریڈ ون کوالٹی 214/15 جیسے حالات سمجھنے چاہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 14 2022 15:41:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 206/7 جبکہ نپر مسور بھی 206/7 جیسے حالات ہیں کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ 212/15 جیسے حالات ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Sep 14 2022 11:30:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 206 اور کرمسن مسور 207/8 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گزشتہ روز رات کے اوقات میں کرمسن 215 تک کام ہوے تھے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لوکل میں کھل بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 235/36 جیسے حالات بن گئے ہیں اور بنک والے ڈالر بھی کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ ایک ڈاکیومنٹ ریٹائر کرانے کیلئے 3/4 دن لگ جاتے ہیں۔ اس لئے ایمپورٹرز مسور کی سیلنگ کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 750 ڈالر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Sep 13 2022 15:39:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ انٹر بینک میں ڈالر 233 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott