Sugar | چینی
Sep 11 2025
Sep 03 2022 11:49:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز کے 8050 بھلوال 8100 المعیز 2 کے 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 7990 روپیہ کوئنٹل جبکہ کمالیہ 7950 کنجوانی 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو نیچے کم ہو کر 7635 رہ گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ 7650 یونائٹڈ 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7610 العباس 7610 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران 7660 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران کوئٹہ سائڈ کی گاہکی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Sep 02 2022 13:45:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز کے 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ المعیز 2 کے 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 8000 روپیہ کوئنٹل جبکہ کمالیہ 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7690 یونائٹڈ 7690 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7690 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ایس جی ایم 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 7640 سے 7660/7670 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ نیچے گاہکی بھی برابر سی ہے۔ .
Sep 01 2022 15:42:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7710 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سپتمبر کے سودے 7770 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 01 2022 11:44:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 جبکہ بھلوال کی لوڈنگ نہیں ہے پاپولر 8025 المعیز 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8010 کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7720 یونائٹڈ 7720 الائنس 77730 اتحاد 7735 یونائیٹڈ جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی 7720 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7640 العباس 7640 مہران 7650 فاران 7660 جبکہ آبادگار 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے ڈیمانڈ بہتر ہے۔ فل حال مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کو تحلیل کر دیا ہے اور نیا بورڈ تشکیل دیا ہے جس کے چئیرمن نوید قمر ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شوگر ملز مالکان سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں کہ ایکسپورٹ کی اجازت مل جائے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے گورنمنٹ مرحلہ وار تھوڑی تھوڑی ایکسپورٹ کی اجازت دے دے۔ تاہم یہ بات حتمی نہیں ہے کیونکہ بارشوں کی وجہ سے گنے کی فصل کو بھی نقصان ہے۔ نقصان کا صحیح اندازہ تو سندھ میں جب پانی اتر جائے گا تب ہی لگ سکے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott