Sugar | چینی
Sep 12 2025
Sep 19 2023 10:57:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 232 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5874.55 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 18 2023 15:53:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 70/30 کوالٹی 19200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Sep 18 2023 12:32:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا کا۔ .
Sep 16 2023 17:19:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 16 2023 12:38:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19500 روپیہ کوئنٹل جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 21000 جیسے ریٹ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہے کیونکہ پنجاب میں بھی اور تھر پارکر میں بھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ تاہم بارشوں کے بعد اندازہ لگے گا کہ فصل کی کیا صورتحال ہے۔ .
Sep 14 2023 16:16:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 19800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 126 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6110 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گوار گم انٹرنیشنل مارکیٹ میں 352 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 12403 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 14 2023 10:58:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 13 2023 16:44:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 20200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ہی ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6237 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں. .
Sep 13 2023 10:50:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 20400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Sep 12 2023 16:33:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott