+92 301 5247927
pakcommodities92@mail.com
Sep 01 2022 11:16:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 231/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 بھی مارکیٹ تھوڑی نرم ہے اور 232 روپیہ کلو وی 7 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہوا ہے اور 217.5 روپیہ تک آ گیا ہے۔ رشین چیکو 260/265 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا ہلکے مال 228 روپیہ کلو جبکہ اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 263/265 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کل 312 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott