Sugar | چینی
Sep 13 2025
Sep 21 2024 17:06:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 18 2024 12:49:36 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7400/7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 14 2024 17:12:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott