Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Sep 04 2024 18:39:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال کم ہیں ریٹ 211/212 مانگتے ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی سے امپورٹرز جس کو مال سیل کر رہے ہیں ساتھ این ٹی این مانگ رہے ہیں ٹیکس کے مسائل کی وجہ سے۔ جس کی وجہ سے کام سست ہے۔ .
Sep 04 2024 14:41:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال کم ہیں ریٹ 211/212 مانگتے ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور 680 جبکہ کرمسن مسور 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2024 18:16:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 209/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 198/200 جبکہ اچھے مشین کلین مال 210 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 03 2024 14:42:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 198/200 جبکہ اچھے مشین کلین مال 210 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ کرمسن مسور 25 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 209 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بہت مسور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 212.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 02 2024 18:03:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ نمبر 2 کوالٹی 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 206 سے 213/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ تو اچھی ہے کینیڈا کی کراپ بمپر ہے۔ اس وقت تمام ٹریڈرز کی نظریں انڈیا میں ہونے والی حالیہ بارشوں پر ہیں ابھی مزید بارشیں ہیں بارشوں کے بعد صورتحال واضح ہوگی۔ .
Sep 30 2023 15:56:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 237/40 روپیہ کلو تک موصول ہوے ہیں۔ رکی ہوئی ہے مارکیٹ فل الحال۔ .
Sep 30 2023 13:00:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آنے والے جہاز کے مال کے 237/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 28 2023 15:55:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 235/237 روپیہ کلو جبکہ کرمسن 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 28 2023 10:59:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت فل حال حاضر میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ جہاز والے مال 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئے ہیں اور 235 سے 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مششین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 27 2023 16:29:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 240/242 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مال بھی شارٹ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott