Sugar | چینی
Sep 20 2025
Aug 14 2024 20:57:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 265/266 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 ستمبر 270 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ میں انڈیا کے لیے تنزانیہ 900 ڈالر جبکہ آسٹریلیا 910 ڈالر فی ٹن تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 13 2024 18:14:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 131.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 18:07:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 261/262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 11000 روپیہ من تک گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 13 2024 18:04:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی 12200/12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 18:02:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 204/205 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 222/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 18:00:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Aug 13 2024 14:58:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 260 جبکہ 5 ستمبر 264 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ اگست کے مہینے میں مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نواشیوا پورٹ کے لیے 900 ڈالر میں کام ہوئے ہیں آسٹریلیا سے۔ .
Aug 13 2024 14:50:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں گاہک ہے۔ انڈیا بھی کینیڈا سے مال خرید رہا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی 12200/12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 14:49:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 204/205 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 222/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج کراچی مارکیٹ میں ہڑتال کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 13 2024 13:34:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ تو کم ہو رہا ہے۔ پر بیچ اتنی نہیں ہے۔ صرف گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ میں بھی 10 ڈالر ریٹ کم ہوا ہے 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13378 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے پچھلے ایک مہینے میں مارکیٹ 2600 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ ابھی لوکل میں جن کے پاس مال ہیں سب کو نقصان ہے۔ کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکل آئ مارکیٹ میں یک دم پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott