Sugar | چینی
Sep 12 2025
Aug 07 2024 12:34:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اکتوبر شپمنٹ کینیڈا سے ایک اور جہاز بک ہو گیا ہے 385 ڈالر میں۔ .
Aug 06 2024 17:53:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2024 14:17:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 05 2024 17:09:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور 133.5/134 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 405/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2024 14:22:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Aug 05 2024 13:48:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ فل حال نقصان میں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ انڈیا ڈیوٹی نہیں لگائے گا ییلوپیس پر۔ تاہم ابھی کوئ آفیشل خبر نہیں آئ ہے اور نا ہی کوئ سرکاری نوٹس جاری ہوا ہے۔ .
Aug 03 2024 17:59:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بکنگ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں ٹریڈرز کے اوپر ریٹوں والے سودے ہیں نقصان ہے۔ تاہم مارکیٹ میں کوئ مزے داری نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی رشیا سے سپلائ بہت اچھی ہے اور پاکستان کے لیے پائپ لائن میں بھی کافی مال بک ہیں۔ .
Aug 03 2024 14:11:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلوپیس 385 ڈالر میں 15 اگست سے 15 ستمبر ایک مزید جہاز بھی بک ہو گیا ہے 25000 ٹن کا۔ .
Aug 31 2023 15:46:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 120 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں اور اب کوئ سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ شوٹ اپ کر گئ ہے 390 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 131.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ کی خریداری کی وجہ سے گرم ہوئ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بھی کوئ سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 31 2023 12:23:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلس پیس کراچی مارکیٹ میں 2.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 116 روپیہ کلو جیسا بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 306/207 ریٹ ہے۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott