Sugar | چینی
Sep 11 2025
Aug 03 2023 12:35:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر میں گاہک بہت کم خریداری کرتا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور انڈیا 62700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 03 2023 12:33:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکرا کوالٹی 15500 روپیہ من پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کوئٹہ 16000/16100 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 03 2023 11:42:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ چھانگا مانگا 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے۔ مال ایران جا رہا ہے۔ لانگ ٹرم انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ .
Aug 03 2023 11:38:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی 12000 سے 13500 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی 10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ ابھی فل حال انتظار کر رہے ہیں جہاں آمدن بھرپور شروع ہو گی کنری منڈی میں اور بازار نرم ہو گا وہاں خریداری کریں گے۔ .
Aug 02 2023 17:12:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور مال 12000 سے 13500 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی ڈنڈی والی 10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 02 2023 12:26:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 16200/300 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 02 2023 12:20:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید آج مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 3000/4000 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ 93000/94000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے فیصل آباد منڈی میں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2195 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 62385 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک تو نہیں ہے تاہم ایکسچینج میں جب ریٹ کافی زیادہ ہو جاتے ہیں تو سٹے باز شارٹ سیلنگ یعنی سر پر مال بیچ دیتے ہیں۔ سٹے بازوں کو فارغ کرنے کے لیے ایکسچینج ریٹ زیادہ کر دیتی ہے۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Aug 02 2023 10:48:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات بہت گرم ہیں انڈیا میں تیلنگانا میں کافی بارشیں ہوئ ہیں اور بیجائ بھی کم تھی۔ اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ سٹاکسٹ تازے تازے زیرے سے تگڑا نفع کر کے آئے ہیں۔ اب وہ بہت مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Aug 02 2023 10:47:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی 12000/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی ڈنڈی والی 10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 01 2023 17:57:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں جامپور مال 12000/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی 10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔مزیدای نہیں ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott