Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Aug 11 2022 15:39:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 10 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 220 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور 2 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 213 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر آمد اور انٹر نیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے مندے کا رجحان ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ .
Aug 11 2022 11:53:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 7/8 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 215/216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور کے بھی 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ َکل کراچی پورٹ پر 127 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 750 ڈالر تک ہےجو کراچی پورٹ پر 177.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں کم ہوا ہے اور 218 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 10 2022 15:42:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور 223/24 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے اکتوبر نومبر شپمنٹ کے سودے 750 ڈالر تک ہوے ہیں جسکی وجہ سے مورال ڈاؤن ہوا ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 221 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 10 2022 11:43:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 223/224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور کے 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ بکنگ کرمسن 750 ڈالر تک ہےجو کراچی پورٹ پر 180.24 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی پورٹ پر 30 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 06 2022 15:21:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 240 جبکہ نپر 224/25 پہ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2022 11:39:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ کرمسن 760 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جبکہ نپر نگٹ 770 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ 760 ڈالر والی کرمسن کراچی پورٹ پر 184.71 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 05 2022 14:29:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں جہاز کے مال کے 224/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور کے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نپر مسور 770 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 187.14 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 04 2022 16:01:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی حاضر لوڈنگ 240/42 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز کا مال نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 224 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ آسٹریلیا سے بکنگ کاریٹ ٹوٹا ہے 770 ڈالر ہے جبکہ کرمسن مسور کینیڈا سے 800 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 226.5 تک کلوز ہوا ہے۔ .
Aug 04 2022 11:21:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی جہاز والا مال 4 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 224 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ کل شام کو کرا چی پورٹ پر 67 کنٹینر کی مزید آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 226.5 پیسے تک تھا۔ .
Aug 03 2022 16:14:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز کے مال 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کرمسن مسور بھی 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر میں انٹر بینک میں کافی کریشن آئ ہے 227 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نپر نگٹ کمزور ہوئ ہے اور 770 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 189.64 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott