Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Aug 19 2024 13:09:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ انڈیا سے 2000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 25000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بھی انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 19 2024 13:07:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ جامپور کوالٹی مال 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آمدن انتہای کم ہے۔ کل 20 بوری کی ارائول تھی 18400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال اسی وقت سندھ سے 1000/1500 بوری مل جاتی تھی۔ .
Aug 15 2024 17:39:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 15:06:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 14:22:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 14:20:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Aug 15 2024 12:45:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ جامپور کوالٹی مال 14000/14500 لودھراں ڈنڈی والے مال 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے کنری منڈی ابھی آمدن کھل کر شروع نہیں ہوئ ہے۔ 50 بوری آمدن تھی اور 17000/17500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ آگے ہفتہ دس دن برسات ہے جس کی وجہ سے چنائ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 13 2024 18:29:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 14:06:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 14:06:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott