Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Jul 04 2023 18:48:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 202/203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی مال 215/218 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 04 2023 12:45:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی 215/218 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کرمسن مسور بکنگ 720 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 216.81 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ نپر مسور 680 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو 204.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 03 2023 18:17:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر شام کے اوقات جہاز والے مال 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 220/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہک خاموش تھا۔ .
Jul 30 2022 16:02:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر بھی 255/56 جیسے حالات ہیں ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہو رہے ہیں۔ بکنگ نپر مسور کی 25 ڈالر ٹوٹی ہے اور 815 جیسے حالات بن گئے ہیں کرمسن مسور کی بکنگ 800 جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 30 2022 10:22:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی 255 جیسے حالات ہیں حاضر میں مال نہیں ہیں۔ 3 اگست کو جہاز لگے گا۔ جس میں نپر مسور ہے۔ .
Jul 29 2022 13:58:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر میں مال نہیں ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 250 کا ہے لیکن بنک کھل کر ڈالر نہیں دے رہے ہیں 3 اگست کو نپر مسور کا 12000 ٹن کا جہاز پورٹ پر لگے گا۔ لیکن جب مال پورٹ سے باہر آنے گا تب ہی صورت حال واضح ہو گی۔ .
Jul 28 2022 16:01:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نیچے گاہکی سست ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 52 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 28 2022 10:49:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے جبکہ گودام کے مال کے 253 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ ڈالر آج انٹر بینک میں 247 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکان دار حضرات ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 27 2022 15:43:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 251 روپیہ ایڈوانس اور پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 253 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 3 اگست والے جہاز میں نپر مسور 228/30 تک کام ہوے تھے لیکن اب ایمپورٹرز بیچ نہیں رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 239/241 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 835 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 219/20 تک پڑے گی۔ البتہ کرمسن مسور کی بکنگ 800 ڈالر ہے۔ .
Jul 27 2022 11:07:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کہ جبکہ گودام کے مال کے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی اور زیادہ ریٹ ہونے کی وجہ سے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال کے 225/230 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے لیکن ابھی سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ کرمسن اگست سپتمبر شپمنٹ 825 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 214.83 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/240 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott