Sugar | چینی
Sep 22 2025
Jun 23 2025 15:43:27 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے اور 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے جبکہ جمعرات پیمنٹ پر 16950 کا گاہک ہے۔ اتحاد پرسوں پیمنٹ پر 16925 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 3 مل جولائ کے سودوں کے 17690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2025 13:59:33 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ سنٹرل پنجاب جوہر آباد شوگر ملز کے 17600 نون شوگر ملز 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17350 یونیکول 17325 رمضان 17325 اور المعیز 2 17065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17400 کمالیہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 16925/50 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16875 اتحاد شوگر ملز کے 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودے 17660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مارکیٹ میں ٹرینڈ بہتری کا ہی ہے مندہ نہیں ہے۔ ہر مہینے کا فرقہ ہی 6 روپے کا کھڑا ہوتا ہے۔ ٹریڈرز حاضر مال لے کر کیش ڈیو کر دیتے ہیں۔ تھوڑی بہت کریکشن آتی ہے جہاں کہیں چھٹی چھوٹی تاریخوں والے سودے ہوئے ہوتے ہیں اس کے بعد بازار دوبارہ تیز ہو جاتا ہے۔ .
Jun 23 2025 12:49:59 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر پیمنٹ مالوں کے جبکہ جمعرات پیمنٹ پر 16910 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ اتحاد شوگر ملز کے پرسوں پیمنٹ پر 16875 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فارورڈ بھی مارکیٹ 60/70 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 3 مل جون کے سودوں کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے .
Jun 21 2025 18:44:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 16815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودے 17035 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 21 2025 17:21:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودے 17035 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 21 2025 15:49:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں 30 روپیہ تیز ہیں اور 17035 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 21 2025 14:02:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب مارکیٹ جوہرآباد 17500 نون شوگر ملز 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17250 یونیکول 17225 رمضان 17200 سفینہ مال نہیں ہیں المعیز 2 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17300 کمالیہ 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 16825 شیخو 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16775 اتحاد شوگر ملز کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودے 17580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Jun 20 2025 18:13:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 16960 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2025 15:52:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب آج مارکیٹ نرم ہے اور نون شوگر ملز 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17250 یونیکول 17225 رمضان 17200 سفینہ مال نہیں ہیں المعیز 2 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17300 کمالیہ 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 16800 شیخو 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16750 اتحاد شوگر ملز کے 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 16935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودے 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں چینی کی امپورٹ کی خبریں ہیں امپورٹ کی تصدیق ہونے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Jun 19 2025 22:38:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جولائ کے سودوں کے 17530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج میڈیا میں چینی کی امپورٹ کے حوالے سے خبر گردش کر رہی ہیں۔ تاہم ابھی سورس کنفرم نہیں ہو سکا ہے یہ صرف میڈیا پر ہی ہے ۔ سب سے پہلے اس کی درخواست وفاقی وزیر تجارت کو دی جاتی ہے جس میں مزید بھی حکومتی اداروں کی منظوری ہوتی ہے۔ جس میں ایف بی اور , وزارتِ قومی غذائی تحفظ , ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان ، پی ایس کیو سی اے، ایس بی پی اور بھی ادارے شامل ہیں۔ یہ پہلے ریسرچ کرتے ہیں اس کے بعد اجازت دیتے ہیں اور قوانین میں بھی ردوبدل ہو سکتی ہے۔ مثال کے طور پر کسٹمز ڈیوٹی لگا سکتا ہے اور بھی ٹیکس لگا سکتے ہیں۔ سب کی منظوری کے بعد سرکولر جاری ہوتا ہے۔ جب سرکولر جاری ہوگا تو آفیشل طور پر پتا چل جائے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott