Sugar | چینی
Sep 22 2025
Jun 23 2025 18:49:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2025 13:51:28 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گرمی کافی زیادہ ہے اور بارشیں ابھی ہوئ نہیں ہیں۔ بارشوں کے بعد ڈیمانڈ نکلے گی۔ ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 23 2025 12:16:27 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 11700 روپیہ کوئنٹل کا گاہک بن جاتا ہے کچے مالوں کا جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹے مال 12000 جبکہ باریک مال 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ کوئ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے اگلے دنوں بارشوں کا بتایا ہوا ہے۔ بارشوں کے بعد اچھی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 21 2025 17:51:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ میں 11600/700 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے ٹریڈرز اکا دکا کر کے مال فارغ کر رہے ہیں تاہم بارشوں کے بعد اچھی گاہکی متوقع ہے۔ .
Jun 21 2025 12:55:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5800 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کھڑی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گرمی کی شدت کی وجہ گاہکی سست ہے بارشوں کے بعد گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ن .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott