Sugar | چینی
Sep 22 2025
Jun 23 2025 22:42:01 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ مزید گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 23 2025 20:49:02 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17160/70 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17770/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے۔ .
Jun 23 2025 18:50:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17125 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 23 2025 17:32:28 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر پیمنٹ پر 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17670/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2025 16:18:55 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں کھینچ ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17130/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 10/15 روپیہ کوئنٹل بازار ڈھیلا ہے اور 17670/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott