Cumin | زیرہ
Sep 15 2025
Jun 16 2025 18:17:45 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17240 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 17:34:07 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹن تیز ہوئی ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 40 روپیہ کوئنٹن تیز ہیں اور 17240 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 16 2025 16:54:04 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 75 روپیہ کوئنٹن مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16750/775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کسان 17300 رمضان العربیہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17200 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 14:56:53 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 16700 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17170 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 14:04:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور نون شوگر ملز 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17200 یونیکول 17150 رمضان 17150 سفینہ مال نہیں ہیں المعیز 2 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 17275 کمالیہ 17150 سویرہ 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور حمزہ آر وی کے 16750 فاطمہ 16785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16850/900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودوں کے 17170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی کے سودوں کے 17670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی ہے حاضر میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Jun 16 2025 12:42:45 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئی ہے اور 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی صبح پیمنٹ پر 16675 تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17170 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 14 2025 17:33:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر شوگر مل پیر پیمنٹ پر 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17115 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 14 2025 11:33:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو جمعرات کی پیمنٹ پر 16750 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 13 2025 22:01:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ مزید تیز ہے اور جمعرات پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو کا 16725 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17145 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے جبکہ 3 مل جولائ کے سودوں کا 17630 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 13 2025 18:39:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد جمعرات پیمنٹ پر 16710 کا خریدار بن جاتا ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott