Sugar | چینی
Sep 16 2025
Jun 17 2025 12:55:44 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مورو کوالٹی 14500/15000 شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ اور جامپور کے مالوں میں فرقہ کافی زیادہ ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ .
Jun 16 2025 18:29:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2025 14:34:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13500/800 جبکہ گولی دھنیا 14200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جنگ کی وجہ سے ایران کی کرنسی میں بہت اتار چڑھاؤ ہے جسکی وجہ سے ایران کی ٹریڈرز بیچ نہیں دے رہے ہیں مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Jun 16 2025 14:21:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 20008 روپیہ کوئنٹن تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔جو کہ ڈالرز میں 2320 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 16 2025 13:11:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jun 16 2025 13:10:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال آمدن بھی کم ہے نئے مالوں کے۔ .
Jun 14 2025 18:12:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 12 2025 18:11:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 12 2025 15:12:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ شہزادی کوالٹی 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 12 2025 15:10:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott