+92 301 5247927
pakcommodities92@mail.com
Jun 17 2025 12:44:59 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 100 روپیہ مارکیٹ 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گرمی کی شدت کی وجہ سے فلحال گاہکی نرم ہے تاہم آگے بارشوں کے دوران دوبارہ بہتری بن سکتی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000/7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott