Sugar | چینی
Sep 13 2025
Jun 14 2025 17:33:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر شوگر مل پیر پیمنٹ پر 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17115 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 14 2025 11:33:34 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو جمعرات کی پیمنٹ پر 16750 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 13 2025 22:01:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ مزید تیز ہے اور جمعرات پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو کا 16725 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17145 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے جبکہ 3 مل جولائ کے سودوں کا 17630 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 13 2025 18:39:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد جمعرات پیمنٹ پر 16710 کا خریدار بن جاتا ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott