Sugar | چینی
Sep 17 2025
Jun 17 2025 14:46:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی برابر سی ہے۔ .
Jun 17 2025 14:45:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2025 14:22:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے جبکہ گودام کے مال کے 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہے اور 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10727 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت انڈر کاسٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ نرم نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ اگر بکنگ نرم ہوتی ہے تو پھر ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر پیچھے میں بکنگ میں جاتے جائیں گے۔ دوسری جانب چمن کے مال ابھی تک بک رہے ہیں۔ کل حیدر آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بغیر چھنے ہوئے مالوں کے۔ .
Jun 17 2025 13:21:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 218 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 17 2025 12:14:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 217/217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 222.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2025 18:17:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2025 17:46:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 220 جبکہ 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم کی بکنگ 770 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 17:45:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 16 2025 17:42:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 217 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جہاں کٹنگ والے سودے ختم ہو گئے مارکیٹ میں تھوڑی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 16 2025 17:40:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے جبکہ گودام کے مالوں کے 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott