Cumin | زیرہ
Sep 15 2025
Jun 16 2025 20:51:35 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 16850 تک کام ہوئے ہیں۔ پچھلی رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی ہو گئ تھی جس کے لیے معزرت خواہ ہیں۔ .
Jun 16 2025 20:45:17 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو کے 16800 تک کام ہوئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جبکہ جولائ کے سودے 50 روپیہ مزید تیز ہوئے ہیں اور 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 16 2025 19:27:20 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ گرم ہی ہے مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17220 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ کی ملوں سے 5 ستمبر پیمنٹ پر 18000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott