Sugar | چینی
Sep 13 2025
Jun 12 2025 01:25:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودوں میں 400 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 25600 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے سودے 25000 تک مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 11 2025 18:15:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 26000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے جبکہ سیلر آپشن سودوں 25200 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ھے۔ مصر کی مارکیٹ بھی کمزور ھے۔ 1900 سے 1950 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Jun 11 2025 18:01:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 اگست سے 15 ستمبر بائر آپشن مال 200 روپیہ من نرم ہیں اور 26200 تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن مالوں کے اینی مارکہ 25200 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فلحال خریدار خاموش ہے۔ .
Jun 11 2025 14:59:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 اگست سے 15 ستمبر 26300/400 تک بھاؤ ہیں بائر آپشن مالوں کے جبکہ سیلر آپشن مالوں کے ضعیم سٹار کے 25500 جبکہ دوسرے مارکوں کے 25300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم ریٹ اونچا ہے۔ ٹریڈرز ان ریٹوں میں کام کرنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ ابھی صرف بیانے والے سودوں کے کام ہو رہے ہیں اور یہ فارورڈ والے سودے صرف کٹتے ہی ہیں ڈلوری بہت کم اٹھتی ہے اکا دکا وہ بھی مظبوط گھر اگر ضرورت پڑے تو اٹھاتا ہے۔ مصر سے بھی بکنگ میں ریٹ اونچا ہے 1925 سے 2000 تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز بھی اونچے ریٹوں میں خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔ دیسی برسیم کی کٹائیاں تقریباً مکمل ہو گئ ہیں۔ واہنڈو منڈی میں باہر سے آمدن بالکل نہیں ہے۔زمیندار نے مال ہولڈ کیا ہوا ہے۔ دکانوں میں سے ہی مال آتے ہیں اور 17000 سے 21000/22000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ لوکل دکاندار کچے مال بھی اتنے اونچے ریٹوں میں خرید نہیں رہے ہیں۔ .
Jun 10 2025 19:58:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بریکنگ نیوز برسیم کی امپورٹ پر کسٹم ڈیوٹی 3٪ تک تھی جو کہ اب ختم ہو گئ ہے۔ .
Jun 10 2025 18:02:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا 26300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی سودوں کے۔ جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے سودوں کے بھاؤ 25500 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ھے۔ .
Jun 10 2025 14:23:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 26200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی سودوں کے۔ جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن یعنی بکوال مرضی کے سودوں کے بھاؤ 25500 تک ہیں۔ مارکیٹ سست ھے۔ بکنگ بھی 1900 سے 1950 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Jun 05 2025 11:23:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں 600 روپیہ من کمزور ہوئی ھے اور 26000 تک کام ہوے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر کے ایک اخبار نے خبر شائع کی ھے کہ مصر کی حکومت ایگریکلچر سیکٹر کی ایکسپورٹ پر سبسڈی فراہم کرے گی۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
Jun 04 2025 17:24:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ضعیم نیا 26600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ دوسرے معرکے 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن 25500 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 04 2025 15:16:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا سٹار یا ضعیم نیا کراچی مارکیٹ میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن 25500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott