+92 301 5247927
pakcommodities92@mail.com
Jun 19 2025 22:38:04 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جولائ کے سودوں کے 17530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج میڈیا میں چینی کی امپورٹ کے حوالے سے خبر گردش کر رہی ہیں۔ تاہم ابھی سورس کنفرم نہیں ہو سکا ہے یہ صرف میڈیا پر ہی ہے ۔ سب سے پہلے اس کی درخواست وفاقی وزیر تجارت کو دی جاتی ہے جس میں مزید بھی حکومتی اداروں کی منظوری ہوتی ہے۔ جس میں ایف بی اور , وزارتِ قومی غذائی تحفظ , ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان ، پی ایس کیو سی اے، ایس بی پی اور بھی ادارے شامل ہیں۔ یہ پہلے ریسرچ کرتے ہیں اس کے بعد اجازت دیتے ہیں اور قوانین میں بھی ردوبدل ہو سکتی ہے۔ مثال کے طور پر کسٹمز ڈیوٹی لگا سکتا ہے اور بھی ٹیکس لگا سکتے ہیں۔ سب کی منظوری کے بعد سرکولر جاری ہوتا ہے۔ جب سرکولر جاری ہوگا تو آفیشل طور پر پتا چل جائے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott