Cumin | زیرہ
Sep 15 2025
Jun 16 2025 17:46:35 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 220 جبکہ 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم کی بکنگ 770 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 14:50:55 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 220 جبکہ 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم کی بکنگ 770 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 240 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں کٹنگ سست ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کا کام کر رہے ہیں۔ .
Jun 14 2025 17:53:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال پلوش برانڈ کے 400 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 13 2025 16:50:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے جون جولائی شپمنٹ مکس کوالٹی 775 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔بکنگ انڈین 58/60 کاؤنٹ جون شپمنٹ 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 12 2025 18:12:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈین 58/60 کاؤنٹ جون شپمنٹ 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 11 2025 18:01:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈین 58/60 کاؤنٹ جون شپمنٹ 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 11 2025 15:11:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈین 58/60 کاؤنٹ جون شپمنٹ 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott